باز جست

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چھلانگ لگانے کا عمل (مجازاً) تیزی کے ساتھ پلٹنے کا عمل۔ "آپ کا یہ رنج و الم جب باز جست کر کے مجھ تک آتا ہے تو میرے دل کی تہوں تک کو ہلا ڈالتا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، انطونی اور کلوپطرہ، ٢٠١ )

اشتقاق

فارسی زبان میں متعلق فعل 'باز' اور مصدر جستن سے مشتق حاصل مصدر 'جست' سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "انطونی اور کلوپطرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھلانگ لگانے کا عمل (مجازاً) تیزی کے ساتھ پلٹنے کا عمل۔ "آپ کا یہ رنج و الم جب باز جست کر کے مجھ تک آتا ہے تو میرے دل کی تہوں تک کو ہلا ڈالتا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، انطونی اور کلوپطرہ، ٢٠١ )

جنس: مؤنث